Monthly Archives: March 2013

تحریک انصا ف اور معروض

ارشد سلہریپاکستا ن میں نظریا تی سیاست کافقدان ہے ۔مفاداتی سیاست عام ہے ۔ اس امر کے پیچھے ایوب ،ضیا الحق اور پرویز مشرف کی آمریتوں کا عمل دخل ہے جنہوں نے اپنا اقتدار مضبوط کرنے اور اپنی آمریتوں کو … Continue reading

Rate this:

Posted in Uncategorized | Leave a comment

تحریک انصاف کے نوجوان سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

ارشد سلہری تحریک انصاف میرا موضوع ہے گزشتہ کالم میں یہ نقطہ اٹھایا گیا تھا کہ تحریک انصاف میں نوجوانوں کو نظر انداز کیا گیا ہے اس پر نوجوانوں کے اعتراض بھی آئے کہ ایسا نہیں ہے اب جبکہ تحریک … Continue reading

Rate this:

Posted in Uncategorized | Leave a comment

عمران خان کا خوف

ارشد سلہری تحریک انصا ف نے لاہور میں بھر پور طریقے سے طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔تحریک انصاف نے سیاسی جمود کو توڑا ہے ۔یہ خوش آئند بات ہے ۔عمران خان نظریا تی حوالے سے آج بھی ابہام کا شکار … Continue reading

Rate this:

Posted in Uncategorized | Leave a comment

یہ کس کا پاکستان ہے ۔۔۔؟

ارشد سلہرییہ پاکستان ہے ۔اسلامی جمہوریہ پاکستان ،عام عوام میںیہ بات عام ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پرحاصل کیا گیا ہے۔مقبول عام نعرہ بھی ہے ، کہ پاکستان کا مطلب کیا ؟لا الٰہ الا للہ،اسلام سرکا ری مذہب ہے۔آئین … Continue reading

Rate this:

Posted in Uncategorized | Leave a comment

قوم کا ہر بلاول ہے مقروض

ارشد سلہریپاکستان نصف صدی سے زیادہ کا عرصہ گزار چکا ہے ملکوں اور قوموں کی زندگیوں میں 66سال اہمیت کے حامل ہوتے ہیں چین کی مثال ہمارے سامنے ہے۔ جاپان نے امریکی جنگ کی تباہ کاریوں کے بعد سبق سیکھا … Continue reading

Rate this:

Posted in Uncategorized | Leave a comment

عمران خان نوجوانوں سے پھر ہاتھ کر گئے

ارشد سلہریعمران خان کہا کرتے تھے تحریک انصاف نوجوانوں کی پارٹی ہے اور نوجوانوں کو آگے لا کر ملک میں انقلاب بپا کر یں گے اور ایک ایسی تبدیلی لیکر آئیں گے کہ ملک کی تقدیر بدل دیں گے، تحریک … Continue reading

Rate this:

Posted in Uncategorized | Leave a comment