Monthly Archives: March 2012

بدلتے ہوئے حالات میں صدر آصف علی زداری کی حکمت عملی ارشد سلہریعالمی سطح پر پے در پے وقوع پذیر ہونے والے واقعات کا تسلسل یہ ظاہر کرتا ہے کہ دنیا ایک بار پھر انگڑا ئی لینے جا رہی ہے … Continue reading

Rate this:

Posted in Uncategorized | Leave a comment

منصوبہ بندمعیشت کی ضرورت

 Arshad sulahri بین الاقوامی سطح پر معاشی اتار چڑھاؤ کے اشارئیے دیکھیں تو امریکہ ٗ یورپی یونین اورچین ایسے ممالک ہیں جن کی معیشتیں ایک دوسرے کو متاثر کرتی ہیں اور ان ممالک میں ہی مقابلہ بازی کا رجحان کسی … Continue reading

Rate this:

Posted in Uncategorized | Leave a comment

تیرے قتل کے بعدارشد سلہری راز دنیا پر کھلا ہے یہ ترے قتل کے بعدلوگ مر کے بھی رہا کرتے ہیں زندہ کیسےکون کتنا ہے ترے قتل کی سازش میں شریکاک نہ اک روز نقاب اٹھے گا ہر چہرے سےشہر … Continue reading

Rate this:

Posted in Uncategorized | Leave a comment

ذوالفقار علی بھٹو آج بھی عوام کے دلوں میں رہتے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد انقلاب پسندوں نے رکھی تھی لیکن بانیان ہرگز انقلابی نہیں تھے اور نہ ہی پارٹی انقلابی بن پائی البتہ پیپلز پارٹی کا رجحان انقلاب … Continue reading

Rate this:

Posted in Uncategorized | Leave a comment

بحران در بحران میں قیادت کا فقدانارشد سلہریپاکستان کے اندرونی حالات گزشتہ 5سالوں سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ دہشت گردی ٗ خودکش حملے اور بم دھماکوں کا تواتر کے ساتھ جاری رہنا ٗ دہشت گردی کے خلاف فوجی آپریشن … Continue reading

Rate this:

Posted in Uncategorized | Leave a comment

وکی لیکس انکشافات ‘ سامراج کا ننگا وارارشد سلہری اجارہ داری نظام کے تضادات اس قدر بڑھ گئے ہیں کہ اب سرمایہ دار قوتوں کو اپنی بقا اور نظام کو بکھرنے سے بچانے کے لئے اور ابہامات پیدا کرنے کے … Continue reading

Rate this:

Posted in Uncategorized | Leave a comment

صدر آصف علی زرداری اور نیا دورارشد سلہریوطن عزیز پاک اس وقت معرض وجود میں آیا جب دنیا ایک نئی کروٹ بدل رہی تھی۔ ایک ہلچل کا زمانہ تھا۔ تاج برطانیہ کا سورج غروب ہونے کی جانب چل پڑا تھااور … Continue reading

Rate this:

Posted in Uncategorized | Leave a comment