Monthly Archives: August 2011

تبدیلی نظام مگر کیسی؟

:  صدرآصف علی زرداری نے کچھ ایسے اشارے دیئے ہیں کہ وہ موجودہ سرمایہ دارانہ نظام کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں اور اس کی جگہ چین کا معاشی نظام لاکر …

Rate this:

Posted in Uncategorized | Leave a comment

ضیاء باقیات پاکستان

پاکستان کی تاریخ میںضیاء مارشل اوربدترین دورہے ضیاآمریت میں دین اسلام کے ساتھ عجیب وغریب سلوک کیاگیا اورنفاذاسلام کے نظام پراپنے اقتدارکوطول دینے کیلئے انتہائی منافقانہ ہتھکنڈے اپنائے گئے اورسیاست کی وہ طرح ڈالی گئی جس کاخمیازہ قوم آج تک … Continue reading

Rate this:

Posted in Uncategorized | Leave a comment

آصف زرداری کی رہائی

ضیاء الحق کی ہلاکت کے بعد جمہوریت کی بحالی اور عوامی دور کا نعرہ لگا کر پیپلزپارٹی بینظیربھٹو کی قیادت میں ایک بار پھر میدان میں اتری اور بڑی مشکل سے حکومت بنانے میں کامیاب ہوئی۔ پنجاب میں نوازشریف اور … Continue reading

Rate this:

Posted in Uncategorized | Leave a comment

بوڑھے گدھ اورپیپلزپارٹی

محترمہ بے نظیربھٹو زندہ ہوتی اورحکومت ان کی سربراہی میں بنتی توشاید حالات مختلف ہوتے کیونکہ محترمہ بے نظیربھٹو کافی حدتک پیپلزپارٹی سے بغض اوراختلاف اوریادشمنی رکھنے والے حلقوں کواپنا ہم نوابناچکی تھی اورانہوں نے اپنی سیاسی دھاک مخالف عناصرپرقائم … Continue reading

Rate this:

Posted in Uncategorized | Leave a comment

جناب آ صف علی زرداری سی۔۔۔۔

پاکستان میں دہشت گردی کا عنصر ہو یا افغا نستان میں اتحادی ا فواج کا انخلا یا مزید قیام کی بات ہو ،سیاسی حالات ہوں یا بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال کے پیش نظر طاقت کا بگڑتا ہوا توازن ہو۔ … Continue reading

Rate this:

Posted in Uncategorized | Leave a comment

صدرزرداری کے خلاف پروپیگنڈہ

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اورصدرمملکت آصف زرداری کی سیاسی ،سماجی اورنجی ساکھ کوخراب کرنے اوران کی کردارکشی پرمبنی ایک منظم کمپیئن اندرون اوربیرون ممالک چلائی جارہی ہے اندرون ملک ایک نجی ٹی وی پیش پیش ہے جس کے موجودہ جانبدارانہ … Continue reading

Rate this:

Posted in Uncategorized | Leave a comment

پیپلز پارٹی اور غریب عوام کا اٹوٹ رشتہ

وطن پاک کے غریب طبقات محنت کش مایوس ہوتے ہیں۔ طبقہ اشرافیہ اورحکمرانوں کی عوام دشمن پالیسیوں اور اقدامات سے دلبرداشتہ ہوتے ہیں۔ امیدیں ٹوٹتی ہیں۔ دھوکے فراڈ ہوتے ہیں بیورو کریسی کی دھونس اورغیر جمہوری اور غیر منتخب حکمرانوں … Continue reading

Rate this:

Posted in Uncategorized | Leave a comment